PRODUCT DETAILS
- Naturally Gains Weight & Mass to the Body
- Boosts Metabolism & Muscles Growth
- Increases Food intake and Appetite
- 100% Organic and Natural ingredients
- 100 % Effective for Men & Women
- Free From All Kind of Side Effects
“Weight Gainer Course” is a blend of traditional herbs which helps to regulate body metabolism and gain body weight & Mass in a very natural way. It has been formulated to promote muscle growth to stay healthier and stronger for longer periods of time. This unique blend helps to ensure that your body is able to utilize the protein effectively. The product contains pure herbal extract and does not contain any chemicals, preservatives, additives or colorants or any artificial thing.
How to Use:
Take one capsule after half an hour of breakfast and one capsule after half an hour of dinner.
Instructions:
- It is recommended to go out for a stroll after taking the capsule.
- Sleep over 8 Hours at night.
- During Pregnancy Do not use this medicine.
- Do not use under the age of 14 (Fourteen Years).
- Keep this medicine out of the reach of children.
- Keep away from moisture.
"ویٹ گینر کورس"دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ تما م عمر کے مردوں اور عورتوں کے لیے یکساں مفید اور زود اثر پراڈکٹ ہے جو معدہ کی اصلاح کرکےدبلے پتلے اور کمزور جسم کو صحت مند اور خوبصورت بناتا ہے-بھوک میں اضافہ کرکے وزن بڑھاتا ہے- جسمانی کمرزوی جیسے کہ پچکے گال اور کمزور مسلز کی گروتھ کرکے جسم کو طاقتور اور مضبوط بنا کر آپ کی شخصیت کو جاذبِ نظر اور پر کشش بناتا ہے -وزن بڑھانے کی دیگر و بیشتر نقصان دہ ادویات کے بر عکس "ویٹ گینر کورس"تما م قسم کے مضر اثرات سے پاک ایک انتہائی مفید اور مو ثر دوا ہے-
طریقہ استعمال:
روزانہ صبح ناشتے کے آدھا گھنٹہ بعد اور شام کھانا کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد ایک ایک کیپسول پانی سے کھائیں-
ہدایات:
کیپسول کھانے کے بعد تھوڑی دیر چہل قدمی کریں -حاملہ خواتین اور چودہ سال سے کم عمر افراد استعمال نہ کریں- روزانہ کم از کم آٹھ گھنٹے نیند ضرور لیں۔دوا کو نمی والی جگہوں پر نہ رکھیں- دوا کوبچوں کی پہنچ سے دور رکھیں-
سوال: کیا "ویٹ گینر کورس" کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ ہے؟
جواب: "ویٹ گینر کورس " اپنے اجزائے ترکیبی کے لحاظ سے تمام قسم کے سائیڈ ایفیکٹ سے بالکل پاک اور بہترین فوائد کا حامل پراڈکٹ ہے -
سوال: "ویٹ گینر کورس " کس طرح آرڈر کر سکتے ہیں ؟
جواب: BUY NOW بٹن پر کلک کریں ۔
سوال: آرڈر دینے کے کتنے دن بعد پارسل وصول ہو گا ؟
جواب: آرڈر دینےکے 5 دن میں آپ کو پارسل مل جائے گا
